نوجوان پاکستانی لڑکیاں نئے نشے کی عادی بن گئیں،گرفتار ملزمان کے لرزہ خیز انکشافات
کراچی(این این آئی)پولیس کے ہاتھوں ڈیفنس فیز6سے گرفتار آئس کے منشیات فروشوں نے دوران تفتیش سنسنی خیزانکشافات کیے ہیں۔ ملزمان نے بتایا کہ پوش علاقوں میں اس نشے کا استعمال بڑھتا جارہا ہے اسے استعمال کرنے والی زیادہ تر نوجوان لڑکیاں ہیں جبکہ طالب علموں کی بھی بڑی تعداد اس کی عادی ہوتی جارہی ہے۔انہوں… Continue 23reading نوجوان پاکستانی لڑکیاں نئے نشے کی عادی بن گئیں،گرفتار ملزمان کے لرزہ خیز انکشافات