بھارت کا مقبو ضہ کشمیر میں ڈرونز استعما ل کر نے کا فیصلہ

16  جون‬‮  2017

سرینگر (آن لائن) بھارتی فو ج نے مقبو ضہ کشمیر میں ڈرونز استعمال کر نے کا فیصلہ کر لیا ۔ کشمیر ی نو جو انو ں پر نظر رکھنے کے لئے درجنو ں منی ڈورنز خرید ے جا ئیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک سینئر عہدیدار نے اپنے انٹر ویومیں بتایا کہ درجنوں مائیکرو ڈرون ایریل و ہینکلز کی پروکیورمنٹ کے لئے ٹینڈرز جاری کر دیئے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ یہ ڈرون یاترا سکیورٹی ،کشمیری

نوجوانوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے اور وادی میں مظاہرین کی لوکیشن اور ہجوم کی تعداد کا جائزہ لینے کے لئے استعمال کئے جائیں گے انہوں نے کہا کہ ڈرونز یاترا راستوں خصوصاً سرینگر جموں ہائی وے پر نصب کئے جائیں گے ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…