’’ماہرہ خان نے معروف فلم کی شوٹنگ رکوادی ‘‘

31  مارچ‬‮  2017

لاہور(این این آئی) اداکارہ ماہرہ خان کے فلم ’’مولا جٹ 2‘‘ میں کام کرنے سے انکار نے ڈائریکٹر بلال لاشاری کے لیے مشکلات پیدا کردی۔ذرائع کے مطابق ماہرہ خان نے گزشتہ دنوں اچانک فلم کی شوٹنگ سے انکار کردیا جس کے بعد فلم کی شوٹنگ روک دی گئی ہے۔ بلال لاشاری نے اپنی اس فلم کے لیے قصور کے قریب ایک مصنوعی گاؤں بنایا جہاں کئی روزتک جاری رہنے والی شوٹنگ میں عمائمہ ملک ،فوادخاں اورحمزہ علی عباسی کا کام مکمل کیا گیا لیکن

اب ماہرہ خان کے اچانک انکارنے ان کے شدید مشکلات پیدا کردی ہیں کیونکہ وہ اپنی فلم تیزی سے مکمل کرنا چاہتے تھے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ماہرہ خان نے اپنی دیگرمصروفیات کی وجہ سے بلال لاشاری کو انکار کیا ہے کیونکہ ان دنوں وہ شعیب منصور کی فلم ’’ورنہ‘‘ کی شوٹنگ کرارہی ہیں جب کہ انھوں نے فرجادبنی اور مینوگور کی فلم ’’سات دن محبت ان‘‘ میں بھی کام کا معاہد ہ کیا ہوا ہے۔واضح رہے کہ ماہرہ خان سے قبل اس کردار کے لیے اداکارہ صنم جنگ کو کاسٹ کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…