برطانوی پارلیمنٹ کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 12 افراد زخمی،برطانوی وزیراعظم محفوظ رہیں 

22  مارچ‬‮  2017

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک))برطانوی پارلیمنٹ کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 12 افراد زخمی ہوگئے، ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے، غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ سے قبل دھماکے کی بھی آواز سنی گئی جبکہ ایک حملہ آور نے پولیس پر چاقو سے حملہ کیا جس میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا، ملزم کو بھی گولی ماردی گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق لندن میں برطانوی پارلیمنٹ کے باہر نامعلوم افراد کی

فائرنگ سے کم از کم 12 افراد زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، ہلاکتوں کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔میڈیا کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ویسٹ منسٹر پیلس میں چاقو بردار شخص نے پولیس پر حملہ میڈیا کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ چاقو بردار شخص نے پولیس پر حملہ کیا  اہلکاروں نے اسے گولی مار دی، حکام کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ پر حملے میں وزیراعظم تھریسا مے محفوظ رہیں

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…