ہندوئوں کو اہم ترین شہرمیں مندرکےلئے قیمتی اراضی الاٹ ،پاکستانیوں نے بھارت کوشرمندہ کردیا

22  دسمبر‬‮  2016

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد کے انتظامی ادارے نے شہر میں مقیم ہندو برادری کے دیرینہ مطالبے کو پورا کرتے ہوئے مذہبی رسومات کے لئے جگہ فراہم کی ہے۔

اسلام آباد کے ڈپٹی مئیر ذیشان نقوی نے ایک برطانوی خبررساں ادارےکوبتایاکہ ہندوؤں برادری کا ایک عرصے سے مطالبہ تھا کہ دارالحکومت میں آخری رسومات کے لئے شمشان گھاٹ، کمیونٹی سینٹر اور مندر ہونا چاہئے اور اس کے لیے سیکٹر ایچ میں چار کنال کا پلاٹ دیا گیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ اس پلاٹ پر ہندو برادری کی مشاورت سے تعمیرات کی جائیں گے۔ مختص کیے گئے پلاٹ کے ساتھ بدھ مذہب کی رسومات کے لیے جگہ موجود ہے اور اس سے پہلے ہندو برادری کو ایک دو بار آخری رسومات کے لیے شمشان گھاٹ کو استعمال کرنے کی اجازت دی گئی تھی لیکن اب ان کا اپنا شمشان گھاٹ اور دیگر سہولیات دستیاب ہوں گی۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…