قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ کیلئے کون سے عظیم پاکستانی بلے باز کو رکھا جا رہا ہے ؟ کرکٹ کے دیوانے جان کر خوش ہو جائیں گے

8  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میسر اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق معروف بلے باز اور کپتان محمد یوسف کو قومی ٹیم کا نیا کرکٹ کوچ بننے کی پیشکش کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد یوسف کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کوچ بننے کی پیشکش کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے محمد یوسف کو ایک سال کا کونٹریکٹ دینے کی پیشکش کی ہے جسے قبول کرنے کی صورت میں انہیں سابق زمباوین کرکٹر گرانٹ فلاور کی جگہ قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ کی جگہ سنبھالنی ہوگی ۔ علاوہ ازیں ٹیم منیجمنٹ پر منحصر ہے کہ وہ انہیںقومی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا میں ٹیم کی مدد کو بھیج سکتی ہے ۔
واضح رہے کہ محمد یوسف کا شمار پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑیوں میں ہوتا ہے جنہوں نے پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کیا ۔ محمد یوسف پہلے مسیحی مذہب سے تعلق رکھتے تھے ۔ انہوں نے اپنے ساتھی کھلاڑیوں کی تبلیغ سے متاثر ہو کر اسلام قبول کیا ۔

موضوعات:



کالم



ناکارہ اور مفلوج قوم


پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…