فلم ’کاسابلانکا‘ کاایک پیانو 29 لاکھ ڈالرز میں نیلام

26  ‬‮نومبر‬‮  2014

فلم ’کاسابلانکا‘ کاایک پیانو 29 لاکھ ڈالرز میں نیلام

نیویارک۔۔۔۔ 1940ء کی دہائی کی مشہور امریکی فلم ’کاسابلانکا‘ میں استعمال کیا جانے والا ایک پیانو نیویارک میں 29 لاکھ ڈالرز میں نیلام ہوا ہے۔ یہ پیانو اس فلم سے وابستہ ان 30 اشیاء4 میں شامل تھا جنھیں مین ہٹن میں نیلام گھر بانمز میں ہونے والی نیلامی میں فروخت کیا گیا۔ فلم میں پیانو… Continue 23reading فلم ’کاسابلانکا‘ کاایک پیانو 29 لاکھ ڈالرز میں نیلام

ایچ آئی وی کی ادویات سے بینائی کا علاج دریافت

26  ‬‮نومبر‬‮  2014

ایچ آئی وی کی ادویات سے بینائی کا علاج دریافت

نیویارک۔۔۔۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ان ادویات کے جب چوہوں پر تجربات کئے گئے تو یہ عمر بڑھنے کے باعث بینائی میں پیدا ہونے والے مسئلے ’میکولر ڈی جنریشن‘ کے خلاف موثر ثابت ہوئیں۔ اس کے علاوہ لیبارٹری میں کئے گئے تجربات میں ان ادویات کے انسانی… Continue 23reading ایچ آئی وی کی ادویات سے بینائی کا علاج دریافت

مہنگی ترین مسکراہٹ کلک کرکے آپ بھی دیکھیں

26  ‬‮نومبر‬‮  2014

مہنگی ترین مسکراہٹ کلک کرکے آپ بھی دیکھیں

دوہا۔۔۔۔ قطر کی خاتون نیدنیا کی مہنگی ترین مسکراہٹ کی مالک بن کر اپنا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں درج کرا لیا۔ قطری خاتون نے امریکی دندان ساز سے ایسی بتیسی تیار کرائی جس میں سونے کے علاوہ قیمتی ہیرے جواہرات بھی جڑے ہیں جن کی مالیت ایک لاکھ ترپن ہزار امریکی ڈالرز کے برابر… Continue 23reading مہنگی ترین مسکراہٹ کلک کرکے آپ بھی دیکھیں

کراچی میں پولیس نے چھاپہ مار کر باجوڑ کی26 نوعمر لڑکیاں بازیاب کرا لیں

26  ‬‮نومبر‬‮  2014

کراچی میں پولیس نے چھاپہ مار کر باجوڑ کی26 نوعمر لڑکیاں بازیاب کرا لیں

کراچی۔۔۔۔صوبہ سندھ کے شہر کراچی میں پولیس نے چھاپہ مار کر 26 نوعمر لڑکیوں کو بازیاب کرایا ہے جن کا تعلق قبائلی علاقے باجوڑ سے بتایا جاتا ہے۔پولیس کے مطابق لیاقت آباد کے علاقے سے منگل کی شب بازیاب کرائی گئی لڑکیوں کی عمریں آٹھ سے دس سال کے درمیان ہیں اور وہ اردو نہیں… Continue 23reading کراچی میں پولیس نے چھاپہ مار کر باجوڑ کی26 نوعمر لڑکیاں بازیاب کرا لیں

جنوبی ایشیا کو تنازعات سے پاک خطہ دیکھنے کے خواہشمند ہیں، نواز شریف

26  ‬‮نومبر‬‮  2014

جنوبی ایشیا کو تنازعات سے پاک خطہ دیکھنے کے خواہشمند ہیں، نواز شریف

کٹھمنڈو۔۔۔۔پاکستان کے وزیرِ اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ جنوبی ایشیا کو تنازعات سے پاک خطہ دیکھنے کے خواہشمند ہیں جہاں غربت، جہالت، بیماری اور بیروزگاری جیسے مسائل کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں کی جائیں۔پاکستان کی سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں ’سارک‘ کے… Continue 23reading جنوبی ایشیا کو تنازعات سے پاک خطہ دیکھنے کے خواہشمند ہیں، نواز شریف

امریکہ میں عدالتی فیصلہ کیخلاف مظاہروں کا سلسلہ ملک بھر میں پھیل گیا

26  ‬‮نومبر‬‮  2014

امریکہ میں عدالتی فیصلہ کیخلاف مظاہروں کا سلسلہ ملک بھر میں پھیل گیا

نیویارک۔۔۔۔۔ امریکی ریاست مزوری میں جیوری کی جانب سے ایک سیاہ فام نوجوان کے قتل پر پولیس اہلکار کو مجرم قرار نہ دینے کے فیصلے کے بعد مظاہروں کا سلسلہ ملک بھر میں پھیل گیا ہے۔18 سالہ سیاہ فام نوجوان مائیکل براؤن کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے مقدمے میں پیر کی شام جیوری نیگولی… Continue 23reading امریکہ میں عدالتی فیصلہ کیخلاف مظاہروں کا سلسلہ ملک بھر میں پھیل گیا

میچ فکسنگ، آئی سی سی نے بھی دانش کنیریا کی نظر ثانی کی درخواست مسترد کر دی

26  ‬‮نومبر‬‮  2014

میچ فکسنگ، آئی سی سی نے بھی دانش کنیریا کی نظر ثانی کی درخواست مسترد کر دی

لاہور: آئی سی سی نے بھی دانش کنیریا کو ٹکا سا جواب دیتے ہوئے نظر ثانی کی درخواست مسترد کر دی۔ یوں سابق اسپنر کی تاحیات پابندی ختم کرانے کی ا خری کوشش بھی ناکام ہوگئی، لیگ اسپنر کا کہنا ہے کہ میرے کیس میں دوہرا معیار سامنے ا گیا، فکسنگ کا اعتراف کرنیوالوں کی… Continue 23reading میچ فکسنگ، آئی سی سی نے بھی دانش کنیریا کی نظر ثانی کی درخواست مسترد کر دی

شارجہ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

26  ‬‮نومبر‬‮  2014

شارجہ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

شارجہ۔۔۔۔ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان نے ٹیم میں توفیق عمر اور احسان عادل کی جگہ محمد حفیظ اور محمد طلحہ کو شامل کیا ہے،… Continue 23reading شارجہ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

کوئٹہ میں پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کاحملہ،4 رضاکار جاں بحق

26  ‬‮نومبر‬‮  2014

کوئٹہ میں پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کاحملہ،4 رضاکار جاں بحق

کوئٹہ۔۔۔۔مشرقی بائی پاس پر پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 رضاکار جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر پولیو رضاکار معمول کے مطابق بچوں کو قطرے پلانے جا رہے تھے کہ 2 موٹر سائیکل پر سوار 4 مسلح دہشتگردوں نے پولیو ٹیم کی گاڑی… Continue 23reading کوئٹہ میں پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کاحملہ،4 رضاکار جاں بحق