پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)
میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور اپنے بھائی کے جوتے چمکاتے گزرا‘ یہ چھوٹی سی گول ڈبی ہوتی تھی‘ بازار سے سیاہ بالوں والا شو برش آتا تھا‘ ہم ڈبی کھول کر پالش کی ناہموار سطح پر برش گھسیٹتے تھے اور پھر برش سے پالش جوتوں پر لگا کر رگڑتے رہتے تھے‘… Continue 23reading پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)







































