یونیورسٹیز کے تمام سمسٹرز نہ کھولنے اور آن لائن کلاسز کی فیس 50فیصد کم نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور( این این آئی)یونیورسٹیز کے تمام سمسٹرز نہ کھولنے اور آن لائن کلاسز کی فیس کم نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ عدالت نے وفاقی حکومت کے لا ء افسر کو مجاز اتھارٹی سے ہدایات لے کر 14اکتوبر کو پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس جواد حسن… Continue 23reading یونیورسٹیز کے تمام سمسٹرز نہ کھولنے اور آن لائن کلاسز کی فیس 50فیصد کم نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج