آئندہ انتخابات میں واضح جیت پیپلزپارٹی کی نہیں ہوگی بلکہ کیا نتیجہ آئے گا؟ یوسف رضاگیلانی نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا
خانیوال(آئی این پی )پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہمستقبل میں ’’معلق پارلیمنٹ ‘‘بننے کا قوی امکان ہے ، آئندہ الیکشن میں کسی بھی سیاسی جماعت واضح اکثریت حاصل نہیں ہوگی ،عوام ہی کسی کو ’’مائنس‘‘ یا ’’پلس ‘‘کرسکتی ہے ،آئین ،جمہوریت اور پارلیمنٹ میں… Continue 23reading آئندہ انتخابات میں واضح جیت پیپلزپارٹی کی نہیں ہوگی بلکہ کیا نتیجہ آئے گا؟ یوسف رضاگیلانی نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا