کرونا کے مریض ہسپتا ل سے گھر جانے کیلئے بے تاب جانتے ہیں کتنے افراد نے ہوم آئیسولیشن کی درخواست کردی؟
لاہور (این این آئی) کورونا کے580 مریضوں نے گھرمیں قرنطینہ کیلئے درخواست دیدی، سب سے زیادہ 315 مریض ایکسپو سنٹر فیلڈ ہسپتال سے گھر جانے کیلئے بے تاب ہیں۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے کورونا کے مریضوں کو گھروں پر آئسولیشن میں رہنے کی اجازت دینے کے بعد پہلے سے ہسپتالوں میں زیرعلاج… Continue 23reading کرونا کے مریض ہسپتا ل سے گھر جانے کیلئے بے تاب جانتے ہیں کتنے افراد نے ہوم آئیسولیشن کی درخواست کردی؟