ہواوے کی ’’شہزادی‘‘ ضمانت پر رہا
انکوور(آئی این پی/شِنہوا)کینیڈا کی ایک عدالت نے ہواوے ٹیکنالوجی کمپنی لمٹیڈ کی چیف فنانشل آفسیر منگ وانگ زو کی ضمانت منظور کر لی ہے۔جسے کینیڈا کے حکام نے امریکہ کی درخواست پر حراست میں لیا تھا۔اب منگ وانگ زو کو ضمانت کے بعد رہا کر دیا جائیگا۔یاد رہے کہ منگ وانگ زو کو اس بنیاد… Continue 23reading ہواوے کی ’’شہزادی‘‘ ضمانت پر رہا