ہندو کی تقلید کو اپنی توہین سمجھتا ہوں
لال بہادر شاستری انڈیا کے مشہور سیاستدان تھے‘ یہ جواہر لال نہرو کے بعد انڈیا کے دوسرے وزیراعظم بنے۔ لال بہادر شاستری 1960 ءکی دہائی میں انڈیا ریلوے کے وفاقی وزیر تھے‘ ان کے دور میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیںجس کے نتیجے میں ڈھائی سو کے قریب لوگ ہلاک ہوگئے۔ لال بہادر شاستری… Continue 23reading ہندو کی تقلید کو اپنی توہین سمجھتا ہوں