پاکستان سے ہندوستان نقل مکانی کرنے والے 2 ہندو خاندان ہندوستان میں بیروزگاری سے تنگ آکر پاکستان واپس آگئے
جیکب آباد(این این آئی)پاکستان سے ہندوستان نقل مکانی کرنے والے 2 ہندو خاندان ہندوستان میں بیروزگاری سے تنگ آکر واپس پاکستان پہنچ گئے، مزید 4 خاندان بھی واپس آرہے ہیں، صدر ہندو جنرل پنچائت ٹھل۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل ٹھل سے کچھ عرصہ قبل ہندوستان نقل مکانی کرنے والے ہندو خاندان ہندوستان… Continue 23reading پاکستان سے ہندوستان نقل مکانی کرنے والے 2 ہندو خاندان ہندوستان میں بیروزگاری سے تنگ آکر پاکستان واپس آگئے