اہلسنت والجماعت کے معروف عالم دین ایک ماہ کےلئے نظربند
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سند ھ حکومت نے اہلسنت والجماعت کے معروف عالم دین مولاناتاج محمدحنفی کوایک ماہ کےلئے بندکردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے اہلسنت والجماعت کے مولانا تاج محمد حنفی کو ایک ماہ کے لیے نظر بند کردیا جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے… Continue 23reading اہلسنت والجماعت کے معروف عالم دین ایک ماہ کےلئے نظربند