ہراسانی معاملہ : انو ملک کی حمایت میں سونو نگم میدان میں آگئے
ممبئی(این این آئی) بھارتی گلوکار سونو نگم ’می ٹو مہم‘ کی زد میں آنے والے بھارتی معروف موسیقار انوملک کی حمایت میں میدان میں آگئے۔بھارتی ٹی وی شو میں بات کرتے ہوئے سونو نگم نے کہا کہ بالی وڈ میں کئی لوگوں نے اپنی طاقت اور اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھایا ہے۔ اور میں اس… Continue 23reading ہراسانی معاملہ : انو ملک کی حمایت میں سونو نگم میدان میں آگئے