ریاست اپنی رٹ قائم کرنے پر تل گئی ، اس سے ٹکرانے والوں کا کیا عبرتناک انجام ہو گا ؟ انتباہ جاری کر دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی ہاروں الرشید نے نجی ٹی وی ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کی سمجھ میں اب آجانا چاہیے کہ ریاست اپنی رٹ قائم کرنے کیلئے تل گئی ہے اور جو اس سے ٹکرائے کا اس کا انجام انتہائی خوفناک ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر… Continue 23reading ریاست اپنی رٹ قائم کرنے پر تل گئی ، اس سے ٹکرانے والوں کا کیا عبرتناک انجام ہو گا ؟ انتباہ جاری کر دیا گیا