یوکرین کا طیارہ افغانستان میں ہائی جیک کرلیا گیا
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)یوکرین کا افغانستان سے اپنے باشندوں کو نکالنے کیلئے بھیجا جانے والا طیارہ کابل ائیرپورٹ سے ہائی جیک کر لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ افغانستان سے اپنے باشندوں کو واپس لانے کیلئے طیارہ بھیجا تھا مگر اتوار کی صبح مسلح… Continue 23reading یوکرین کا طیارہ افغانستان میں ہائی جیک کرلیا گیا