پاکستان نمیبیا میچ کے دوران دلچسپ صورتحال ، گیند بائونڈری سے باہر گئی تو خاتون تماشائی نے گیند اٹھا کر دوڑلگادی
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)پاکستان اور نمیبیا کے درمیان گزشتہ شب ہونے والے میچ کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب گیند بائونڈری سے باہر گئی تو خاتون تماشائی نے گیند اٹھا کر دوڑلگادی، سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالے ویڈیو کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کے… Continue 23reading پاکستان نمیبیا میچ کے دوران دلچسپ صورتحال ، گیند بائونڈری سے باہر گئی تو خاتون تماشائی نے گیند اٹھا کر دوڑلگادی