پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

ابابیل کاگھونسلہ

datetime 20  جنوری‬‮  2017

ابابیل کاگھونسلہ

ابابیل اپنا گھونسلہ کنوئیں میں بناتی ھے.. اس کے پاس اپنے بچوں کو اڑنے کی عملی تربیت دینے کے لئے نہ تو کوئی اسپیس یا سہولت دستیاب ھوتی ھے اور نہ ھی وہ کچی تربیت کے ساتھ بچوں کو اڑنے کا کہہ سکتی ھے کیونکہ پہلی اڑان میں ناکامی کا مطلب پانی کی دردناک موت… Continue 23reading ابابیل کاگھونسلہ