کرونا وائرس، گھر میں نماز جمعہ کی ادائیگی، فتویٰ جاری کر دیا گیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گھر میں نماز جمعہ کی ادائیگی بارے فتویٰ جاری کر دیاگیا ہے، جامعہ بنوری ٹاؤن نے فتویٰ دیتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے مساجد میں جانا ممکن نہ ہو توکم از کم 4 بالغ افراد گھر میں نماز جمعہ ادا کریں۔ فتویٰ میں کہا گیا کہ گھر میں نماز… Continue 23reading کرونا وائرس، گھر میں نماز جمعہ کی ادائیگی، فتویٰ جاری کر دیا گیا