گورنر خیبرپختونخواسے ڈگری وصول کرنے سے انکارکرنے والے طالب علم کاحتمی موقف سامنے آگیا،سب حیران رہ گئے
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر خیبر پی کے اقبال ظفر جھگڑا سے پشاور یونیورسٹی کے طالب علم نبی شاہ نے ڈگری لینے سے انکار کردیا۔ بتایا گیا ہے کہ حکومت کی جانب سے دو روز قبل موٹروے بند کرنے کے باعث دوستوں کا کانووکیشن میں نہ پہنچنے پر طالب علم پریشان تھا۔ کانووکیشن میں نبی شاہ… Continue 23reading گورنر خیبرپختونخواسے ڈگری وصول کرنے سے انکارکرنے والے طالب علم کاحتمی موقف سامنے آگیا،سب حیران رہ گئے