ملتان ، فیصل آبا د اور سانگھڑ میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائیاں ہزاروں من گندم ، چینی اور گھی کے ڈبے بر آمد ، گودام سیل
ملتان /فیصل آباد /سانگڑھ (این این آئی)صوبہ پنجاب کے اضلاع ملتان، فیصل آباد اور سندھ کے ضلع سانگھڑ میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیاں کی گئی ہیں جن کے دوران گوداموں سے ہزاروں من گندم، چینی اور بڑی تعداد میں گھی کے ڈبے برآمد کیے گئے ہیں۔پنجاب کے ضلع ملتان میں گندم کی ذخیرہ اندوزی… Continue 23reading ملتان ، فیصل آبا د اور سانگھڑ میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائیاں ہزاروں من گندم ، چینی اور گھی کے ڈبے بر آمد ، گودام سیل