خالصتان کے لیڈر گرپتونت سنگھ نے برطانیہ کے لارڈ رمی رینجر پرمقدمہ کردیا
چندی گڑھ(این این آئی )خالصتان کے لیڈر گرپتونت سنگھ پنوں نے برطانیہ کے لارڈ رمی رینجر پرمقدمہ کردیا۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق خالصتان کیلیڈر گرپتونت سنگھ پنوں نے مطالبہ کیا کہ لارڈ رمی رینجر انہیں پاکستان کا ایجنٹ اور فنڈنگ کا الزام ثابت کریں یا اپنے بیان پر معافی مانگیں۔معروف بھارتی تاجر لارڈ رمی… Continue 23reading خالصتان کے لیڈر گرپتونت سنگھ نے برطانیہ کے لارڈ رمی رینجر پرمقدمہ کردیا