زبیر عمر کی کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر لیک آڈیو منظر عام پر آ گئی، حیران کن انکشافات
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری پر زبیر عمر کی آڈیو لیک ہوئی ہے، جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ کیپٹن (ر) صفدر کو پولیس نے نہیں بلکہ رینجرز نے گرفتار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مجھے ابھی ابھی کنفرم کیا ہے انہوں نے پہلے… Continue 23reading زبیر عمر کی کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر لیک آڈیو منظر عام پر آ گئی، حیران کن انکشافات