نابینا ہونے کے باوجود ورلڈ ریکارڈ بنانے کے لیے پرعزم ہسپانوی لڑکی
میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) بینائی سے محرومی کے باوجود ہسپانوی ایتھلیٹ نے ہمت نہیں ہاری، ورلڈریکارڈ بنانے کا عزم کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق 21 سالہ کیرمین لوپیز سمندر کو دیکھنے سے تو قاصر ہے، مگر اس کی بلند و بالا لہروں سے مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ کیرمین نے اپنے لیے سرفنگ کا… Continue 23reading نابینا ہونے کے باوجود ورلڈ ریکارڈ بنانے کے لیے پرعزم ہسپانوی لڑکی