ہمیں قبو ل نہیں ۔۔۔ پاکستان نے بھارت سے آئی اہم چیز واپس بھجوا دی
کراچی ( آن لائن )پاکستان نے بھارت کی 33لاکھ ڈالر مالیت کی 10ہزار کپاس کی گانٹھوں کی کھیپ واپس بھجوا دی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کراچی بندرگاہ پر بھارتی کپاس کی گانٹھیں لائی گئی تھیں۔محکمہ وزارت خوراک سیکوریٹی اور ریسرچ نے اسے مسترد کردیا اور کسٹم حکام کو ہدایت کی گئی کہ اسے… Continue 23reading ہمیں قبو ل نہیں ۔۔۔ پاکستان نے بھارت سے آئی اہم چیز واپس بھجوا دی