بھارت کورین خواتین کیلئے نوگو ایریا بننے لگا
ممبئی (این این آئی)بھارت میں ایک مرتبہ پھر کوریا سے تعلق رکھنے والی خاتون کو ہراساں کیا گیا اور اس کے ساتھ بدتمیزی کی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون بلاگر نے ہراساں کرنے والے جودھ پور کے شہری کی ویڈیو خود ہی سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون کو ہراساں اور… Continue 23reading بھارت کورین خواتین کیلئے نوگو ایریا بننے لگا