کورنا سے متاثر ہونے کے بعد ٹیسٹنگ عملہ کی کمی ہزاروں ٹیسٹ کے نتائج جاری نہ کیے جاسکے
کراچی (این این آئی)سندھ میں کورونا کی ٹیسٹنگ 50 فیصد سے بھی کم ہوگئی کیونکہ کورونا سے متاثر ہونے کے باعث ٹیسٹنگ کا عملہ ہی نایاب ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سندھ میں کورونا ٹیسٹنگ کے دستیاب عملے کو اسٹاف کی کمی کے باعث بیک لاگ پورا کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔21 جون کو… Continue 23reading کورنا سے متاثر ہونے کے بعد ٹیسٹنگ عملہ کی کمی ہزاروں ٹیسٹ کے نتائج جاری نہ کیے جاسکے