کورونا سے مزید 85افراد جاں بحق ،تعداد 1898ہوگئی ، کیسز کی تعداد 91ہزار 171ہوگئی، صحت یاب افراد کی تعداد بھی سامنے آگئی
اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں مزید 4406 کیسز اور 85 اموات سامنے آنے کے بعد اب تک ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 91 ہزار 171 جبکہ اموات 1898 ہوگئیں۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 1353 نئے کیسز سامنے آنے کی تصدیق کی… Continue 23reading کورونا سے مزید 85افراد جاں بحق ،تعداد 1898ہوگئی ، کیسز کی تعداد 91ہزار 171ہوگئی، صحت یاب افراد کی تعداد بھی سامنے آگئی