پاک فوج کسی بھی جارحیت کا بھر پور جواب دینے کے لیے تیار ہے، کور کمانڈرز اجلاس میں آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے کشمیریوں کو خوشخبری سنا دی گئی
راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس کے شرکاء نے کہا ہے کہ بھارتی قیادت کے اشتعال انگیز بیانات کے خطے پر منفی اثرات پڑیں گے اور ایسے بیانات خطے کے امن وامان کے لیے بھی نقصان دہ ہیں، افواج پاکستان کسی بھی… Continue 23reading پاک فوج کسی بھی جارحیت کا بھر پور جواب دینے کے لیے تیار ہے، کور کمانڈرز اجلاس میں آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے کشمیریوں کو خوشخبری سنا دی گئی