کنگنا رناوٹ نے مستقبل میں سیاست میں انٹری کا اشارہ دیدیا
ممبئی (شوبز ڈیسک)ویسے بھی شوبز اور سیاست کا ایک دوسرے سے قریبی تعلق ہے، بھارت اور پاکستان سمیت متعدد ممالک کے کئی اداکار سیاست میں انٹری بھی دے چکے ہیں۔بھارت میں جہاں شتروگن سنہا، جیا بچن اور امیتابھ بچن جیسے اداکار سیاست کر چکے ہیں وہیں کئی اور بھی اداکار سیاست میں انٹری کے خواہاں… Continue 23reading کنگنا رناوٹ نے مستقبل میں سیاست میں انٹری کا اشارہ دیدیا