صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کے حلقے کلفٹن میں پی ٹی آئی کو شکست ہو گئی
کراچی ٗلاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ٗاین این آئی)گزشتہ روز ہونے والے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں کراچی سے پاکستان تحریک انصاف کو اپ سیٹ کا سامنا کرنا پڑا۔تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کے حلقے کلفٹن میں پی ٹی آئی کو شکست ہو گئی۔کلفٹن کینٹ کی… Continue 23reading صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کے حلقے کلفٹن میں پی ٹی آئی کو شکست ہو گئی