کنٹونمنٹ انتخابات، پولیس کی انتخابی عمل میں مداخلت کی کوشش، خواتین نے ڈی پی او سمیت پولیس حکام کو گھر میں یرغمال بنالیا
نوشہر /پبی (آن لائن)نوشہرہ میں پولیس کی انتخابی عمل میں مداخلت کی کوشش، خواتین نے ڈی پی او سمیت پولیس حکام کو گھر میں یرغمال بنالیا، پولیس کا دو گھنٹے تک امیدوار فیاض خان کے گھر کا گھیراؤ، تلاشی لینے پر کاغذ کا ٹکڑا بھی برآمد نہ کیاگیا،میڈیا کی موجودگی میں گھر کی تلاشی لی… Continue 23reading کنٹونمنٹ انتخابات، پولیس کی انتخابی عمل میں مداخلت کی کوشش، خواتین نے ڈی پی او سمیت پولیس حکام کو گھر میں یرغمال بنالیا