کنفیوشس
چھوٹے چھوٹے کنکر ہٹانے کے بعد ہی تم پورا پہاڑ ہلا سکتے ہو ۔بھوکوں اور محتاجوں کی خدمت سے زیادہ کون سا سودا اچھا ہے؟ اس کا نفع اگلی زندگی میں ملتا ہے ۔نادان لوگ دولت کے لئے دل کا چین گنوا دیتے ہیں جبکہ عقلمند دل کے چین کیلئے دولت لٹا دیتے ہیں ۔کوئی… Continue 23reading کنفیوشس