پروفیسر فصیح عثمانی اور انکےبیٹے کا قتل، 3مرکزی مشتبہ افراد شارٹ لسٹ ملزمان نے واردات کرنے کے بعد کیا کام کیا؟اہم انکشاف سامنے آگیا
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے کلفٹن میں پروفیسر اور ان کے امریکی شہری بیٹے کے قتل کے سلسلے میں پولیس نے 3مرکزی مشتبہ افراد شارٹ لسٹ کر لیے ہیں۔ٹیکنیکی شواہد ملنے کی صورت میں انہیں گرفتار کیے جانے کا امکان ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق دائود انجینئرنگ یونیورسٹی کے سابق پروفیسر فصیح عثمانی اور ان کے… Continue 23reading پروفیسر فصیح عثمانی اور انکےبیٹے کا قتل، 3مرکزی مشتبہ افراد شارٹ لسٹ ملزمان نے واردات کرنے کے بعد کیا کام کیا؟اہم انکشاف سامنے آگیا