اداکارہ پرفارمنس کے دوران سانپ کے کاٹنے سے جاں بحق
بھارتی بنگال(این این آئی) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی بنگال سے تعلق رکھنے والی اسٹیج اداکارہ کوبرا سانپ کے ڈسنے سے جاں بحق ہو گئیں۔یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جن اداکارہ کلدشی مونڈل ہنس آباد میں’’سانپوں کی دیوی‘‘ کا کردار نبھا رہیں تھیں۔ ان کے کردار کے پیش نظر پرفارمنس کیلئے مصنوعی سانپوں… Continue 23reading اداکارہ پرفارمنس کے دوران سانپ کے کاٹنے سے جاں بحق