بھارت نے کشمیری رہنما شبیر شاہ کی جائیداد ضبط کرلی،اہلیہ اور 2 بیٹیوں کو گھر خالی کرنے کا نوٹس جاری
سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی تحقیقاتی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے آل پارٹیز حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر حراست میں لیے گئے سینئر رہنما شبیر شاہ کی جائیداد ضبط کرلی۔کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق ای ڈی کی جانب سے شبیر شاہ کی اہلیہ اور 2 بیٹیوں کو… Continue 23reading بھارت نے کشمیری رہنما شبیر شاہ کی جائیداد ضبط کرلی،اہلیہ اور 2 بیٹیوں کو گھر خالی کرنے کا نوٹس جاری