کسانوں اور چھوٹے کاشتکاروں کے ساتھ زیادتی ہرگز برداشت نہیں کریں گے ، لاہور ہائیکورٹ
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے گنے کے سیزن میں شوگر ملز بند کرنے کے خلاف دائر درخواستوں پر چیف سیکرٹری پنجاب اور کین کمشنرپنجاب کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے 23اپریل کو جواب طلب کر لیا ۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے مختلف درخواستوں پر… Continue 23reading کسانوں اور چھوٹے کاشتکاروں کے ساتھ زیادتی ہرگز برداشت نہیں کریں گے ، لاہور ہائیکورٹ