حیدرآباد میں دھماکہ،4 افراد زخمی
حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ کے شہرحیدرآباد میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں4 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق حیدر آباد کے علاقے نیا پل کے قریب دھماکا ہوا ہےجبکہ پولیس موقع پرپہنچ گئی ہے اوراس دھماکے کی تصدیق بھی کردی گئی ہے ۔دھماکے کے بعد ریسکیوادارے بھی جائے… Continue 23reading حیدرآباد میں دھماکہ،4 افراد زخمی