کرونا وائرس کیخلاف جنگ پنجاب نے باقی صوبوں کو پیچھے چھوڑ دیا ۔۔۔۔ نمایاں کامیابی سمیٹ لی
لاہور( این این آئی )آئی آر آئی ایس کے تازہ سروے کے مطابق کورونا کے خلاف جنگ میں پنجاب نے بہترین کارکردگی میں تمام صوبوں کو پیچھے چھوڑ دیاہے-سروے کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے کورونا کے خاتمے کے لئے کئے گئے اقدامات کو عوام نے دیگر صوبوں کے مقابلے میں بہترین قرار دیاہے… Continue 23reading کرونا وائرس کیخلاف جنگ پنجاب نے باقی صوبوں کو پیچھے چھوڑ دیا ۔۔۔۔ نمایاں کامیابی سمیٹ لی