پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر ، ملک میں کرونا سے 22افرادجاں بحق پاکستان میں کرونا وائرس کی مریضوں کی تعداد 20ہزار سے کراس کر گئی
اسلام آباد(این این آئی)نئے اور مہلک وائرس کو وِڈ 19 کی عالمگیر وبا سے پاکستان بھر میں اموات کی تعداد 457 ہو گئی، ملک کے مختلف حصوں میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد بھی بڑھ کر 20,080ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اَپ ڈیٹ کے مطابق پاکستان… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر ، ملک میں کرونا سے 22افرادجاں بحق پاکستان میں کرونا وائرس کی مریضوں کی تعداد 20ہزار سے کراس کر گئی