خواتین باہر نکلنے سے گریز کریں اور گھروں میں اس بات کا خاص خیال رکھیں، یہ کڑا وقت ہے، کرونا وائرس سے نجات کیلئے خواتین کو بہترین مشورہ دیدیا گیا
کراچی(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شعبہ خواتین کی مرکزی صدر اورممبر صوبائی اسمبلی فریال تالپور نے تمام عوام خصوصا خواتین سے اپیل کی ہے کہ باہر نکلنے سے گریز کریں اور گھروں میں صفائی کا خاص خیال رکھیں۔فریال تالپورنے کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلائو کے پیش نظر اپنے ایک بیان میں عوام… Continue 23reading خواتین باہر نکلنے سے گریز کریں اور گھروں میں اس بات کا خاص خیال رکھیں، یہ کڑا وقت ہے، کرونا وائرس سے نجات کیلئے خواتین کو بہترین مشورہ دیدیا گیا