افسوسناک خبر ، پاکستان میں کرونا وائرس سے مزید 2افراد جاں بحق ، متاثرہ مریضوں کی تعداد21سو سے تجاوزکر گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اور سندھ میں مزید ایک ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ 86 نئے کیسز سامنے آئے، سندھ میں تین مریض صحتیاب ہوگئے۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے آج مزید 2 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 28 ہوگئی جب کہ مزید… Continue 23reading افسوسناک خبر ، پاکستان میں کرونا وائرس سے مزید 2افراد جاں بحق ، متاثرہ مریضوں کی تعداد21سو سے تجاوزکر گئی