کرونا مریضوں کی تعداد اپریل کے آخر تک ایک لاکھ سے زیادہ ہو گی، وزیراعظم کو آگاہ کر دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے معروف سائنسدان ڈاکٹر عطاء الرحمان نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کو بتا دیا ہے کہ اپریل کے آخر تک تعداد ایک لاکھ سے زیادہ ہوگی، انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کرونا کی وباء تیزی سے پھیل رہی ہے، ڈاکٹر عطاء… Continue 23reading کرونا مریضوں کی تعداد اپریل کے آخر تک ایک لاکھ سے زیادہ ہو گی، وزیراعظم کو آگاہ کر دیا گیا