’’جس نے ایک انسان کی جان بچائی تو گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی‘‘
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست اوریگون کے شہرپورٹ لینڈ میں دوخواتین کو ہراساں کرنے سے روکنے پر قتل کیے گئے2 افراد کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پورٹ لینڈ میں ایک ریل گاڑی میں دوخواتین کو بچانے والے رکی جان بیسٹ ،تلیسن ماردین نمکائی اورمیکا ڈیوڈ فلوچرکوہیروقراردیا جارہاہے ۔انہوں نے خواتین پر… Continue 23reading ’’جس نے ایک انسان کی جان بچائی تو گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی‘‘