اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کرتارپور نے بچھڑے بہن بھائی 75 سال بعد ملوا دیئے

datetime 19  مئی‬‮  2022

کرتارپور نے بچھڑے بہن بھائی 75 سال بعد ملوا دیئے

لاہور( این این آئی)کرتارپور راہداری نے تقسیم ہند کے وقت بچھڑنے والے بہن بھائی کو 75 سال بعد ملوا دیا، بہن بھائی کرتارپور میں ملے تو دہائیوں کے دکھ آنسووں میں بہا دیئے ۔ 75سال پہلے سیکھواں پنڈ شیخوپورہ کا رہائشی تیج کور کا خاندان ہجرت کے دوران ایک دوسرے سے بچھڑ گیا تھا۔6 ماہ… Continue 23reading کرتارپور نے بچھڑے بہن بھائی 75 سال بعد ملوا دیئے

بھارت کا کرتارپور راہداری کے غلط استعمال سے متعلق پروپیگنڈا ٗ پاکستان کا شدید ردعمل آگیا

datetime 24  اپریل‬‮  2022

بھارت کا کرتارپور راہداری کے غلط استعمال سے متعلق پروپیگنڈا ٗ پاکستان کا شدید ردعمل آگیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے کرتارپور راہداری کے غلط استعمال سے متعلق بدنیتی پر مبنی بھارتی پروپیگنڈے کو سختی سے مسترد کر دیا ۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہاکہ پاکستان، کرتارپور راہداری کے غلط استعمال سے متعلق بدنیتی پر مبنی بھارتی پروپیگنڈے کو سختی سے مسترد کرتا ہے۔ بیان کے… Continue 23reading بھارت کا کرتارپور راہداری کے غلط استعمال سے متعلق پروپیگنڈا ٗ پاکستان کا شدید ردعمل آگیا

کرتار پور راہداری ایک سال دس ماہ کے بعد کھول دی گئی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

کرتار پور راہداری ایک سال دس ماہ کے بعد کھول دی گئی

لاہور (این این آئی)کرتارپور راہداری ایک سال دس ماہ کے بعد کھول دی گئی،عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث مارچ 2020 میں کرتارپور راہداری بند کردی گئی تھی۔بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات میں اہم بھارتی شخصیات بھی پاکستان آئیں گی۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق کرتار پور سے آنے والوں میں بھارتی پنجاب کے وزیر… Continue 23reading کرتار پور راہداری ایک سال دس ماہ کے بعد کھول دی گئی

سکھ لڑکی کا تنازعہ،کرتار پور راہداری منصوبے کو لیکر بھارت کا پاکستان مخالف پراپیگنڈا شروع،سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 3  دسمبر‬‮  2019

سکھ لڑکی کا تنازعہ،کرتار پور راہداری منصوبے کو لیکر بھارت کا پاکستان مخالف پراپیگنڈا شروع،سنگین الزامات عائد کردیئے

اسلام آباد (آن لائن) کرتار پور راہداری منصوبے کو لیکر بھارت نے پاکستان مخالف پراپیگنڈا شروع کردیا۔بھارتی ادارے ایشین نیورانٹرنیشنل (اے این آئی) نے گزشتہ روز بھارتی سکھ لڑکی کے پاکستان میں گم ہونے کی جھوٹی خبر جاری کردی۔ سوشل میڈیا پر جاری بھارتی ادارے اے این آئی کی جانب سے 23نومبر کو پاکستان آنے… Continue 23reading سکھ لڑکی کا تنازعہ،کرتار پور راہداری منصوبے کو لیکر بھارت کا پاکستان مخالف پراپیگنڈا شروع،سنگین الزامات عائد کردیئے

کرتار پور راہداری سے سکھ برادری میں خوشی کی لہر ،بھارتی شہر جالندھر میں پاکستانی پرچموں کی بہار ،وجے کالونی میں کئی گھروں پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019

کرتار پور راہداری سے سکھ برادری میں خوشی کی لہر ،بھارتی شہر جالندھر میں پاکستانی پرچموں کی بہار ،وجے کالونی میں کئی گھروں پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا

بہار، اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان 9 نومبر کو کرتار پور راہداری منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کرینگے جبکہ 12 نومبر کو بابا گرونانک کا 550 واں جنم دن منایا جائے گا، یوں ایک سال کی قلیل مدت میں پاکستان نے دنیا بھر کی سکھ برادری کو کرتاپور راہداری کا تحفہ دے دیا۔ کرتارپور راہداری… Continue 23reading کرتار پور راہداری سے سکھ برادری میں خوشی کی لہر ،بھارتی شہر جالندھر میں پاکستانی پرچموں کی بہار ،وجے کالونی میں کئی گھروں پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا

آرمی چیف کرتارپورراہداری کی افتتاحی تقریب میں شریک ہونگے یا نہیں ؟بڑا اعلان کردیا گیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

آرمی چیف کرتارپورراہداری کی افتتاحی تقریب میں شریک ہونگے یا نہیں ؟بڑا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب 9 نومبر کو ہوگی،وزیراعظم عمران خان افتتاحی تقریب میں شریک ہوں گے جبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ شریک نہیں ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کابینہ ارکان کو کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی ہدایت کی ہے ،وزیراعظم کے… Continue 23reading آرمی چیف کرتارپورراہداری کی افتتاحی تقریب میں شریک ہونگے یا نہیں ؟بڑا اعلان کردیا گیا

کرتار پور راہداری کا 9نومبرکو افتتاح ،اس تاریخی موقع پر بھارت سے کون کون سی اہم شخصیات پاکستان آئینگی؟فہرست سامنے آگئی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

کرتار پور راہداری کا 9نومبرکو افتتاح ،اس تاریخی موقع پر بھارت سے کون کون سی اہم شخصیات پاکستان آئینگی؟فہرست سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرتار پور راہداری کا افتتاح 9نومبر کو ہونے جارہا ہے، اس تاریخی موقع پر 5 سو 75 سکھ یاتری گرو نانک کے 550ویں جنم دن کے موقع پر پہلی مرتبہ کرتار پور راہداری سے پاکستان میں دخل ہوں گے۔ان سکھ یاتریوں میں بھارت کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ بھی شامل ہوں گے۔… Continue 23reading کرتار پور راہداری کا 9نومبرکو افتتاح ،اس تاریخی موقع پر بھارت سے کون کون سی اہم شخصیات پاکستان آئینگی؟فہرست سامنے آگئی

دعوت ملے بغیر ہی بھارتی صحافی کرتار پور راہداری کے افتتاح کی کوریج کیلئے پاکستان کو ویزا درخواستیں جمع کرانے لگے،آنے کی اجازت دی جائیگی یا نہیں،فیصلہ کس پر چھوڑ دیا گیا؟‎‎

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019

دعوت ملے بغیر ہی بھارتی صحافی کرتار پور راہداری کے افتتاح کی کوریج کیلئے پاکستان کو ویزا درخواستیں جمع کرانے لگے،آنے کی اجازت دی جائیگی یا نہیں،فیصلہ کس پر چھوڑ دیا گیا؟‎‎

لاہور(سی پی پی)کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب کی کوریج کے لئے بھارتی صحافیوں نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں ویزا کے لئے درخواستیں جمع کروانا شروع کردی ہیں۔پاکستان کی طرف سے گزشتہ سال نومبر میں کرتار پور راہداری کے سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت اور کوریج کے لئے 40 بھارتی صحافیوں… Continue 23reading دعوت ملے بغیر ہی بھارتی صحافی کرتار پور راہداری کے افتتاح کی کوریج کیلئے پاکستان کو ویزا درخواستیں جمع کرانے لگے،آنے کی اجازت دی جائیگی یا نہیں،فیصلہ کس پر چھوڑ دیا گیا؟‎‎

کرتار پور راہداری پر سکھ یاتریوں کی کلیئرنس میں تیزی لانے کیلئے80 امیگریشن کاؤنٹرز قائم،تفصیلات جاری

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

کرتار پور راہداری پر سکھ یاتریوں کی کلیئرنس میں تیزی لانے کیلئے80 امیگریشن کاؤنٹرز قائم،تفصیلات جاری

لاہور (این این آئی) کرتار پور راہداری پر بھارت سے آئے سکھ یاتریوں کی کلیئرنس کے عمل میں تیزی لانے کیلئے 80 امیگریشن کاؤنٹرز قائم کر دیئے گئے ہیں۔ گزشتہ ہفتے پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپور راہداری کے معاہدے پر دستخط ہوئے تھے جس کے تحت بھارت کے سکھ یاتری بغیر ویزے پاکستان میں… Continue 23reading کرتار پور راہداری پر سکھ یاتریوں کی کلیئرنس میں تیزی لانے کیلئے80 امیگریشن کاؤنٹرز قائم،تفصیلات جاری

Page 1 of 3
1 2 3