کرونا وائرس ، کراچی کی مزید 57 یونین کونسلوں کو حساس قرار دے دیا گیا
کراچی(این این آئی) کرونا وائرس کے پھیلا کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے کراچی کی 57 یونین کونسلوں کو حساس قرار دے دیا ہے۔کرونا وائرس کے پھیلائو کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ کی جانب سے حساس قرار دیئے جانے والی 57 یونین کونسلوں میں گلشن اقبال کی11یوسیز،جمشید ٹائون کی 8 یونین کونسلز،شاہ فیصل… Continue 23reading کرونا وائرس ، کراچی کی مزید 57 یونین کونسلوں کو حساس قرار دے دیا گیا