پاکستان کی بڑی جیل میں ’’کرائے کے قیدی‘‘ دستیاب،بااثر افراد کس طرح آزادی کی زندگی گزار رہے ہیں؟ چونکادینے والے انکشافات
کراچی(این این آئی)کراچی میں حکام کی مبینہ ملی بھگت سے جیل انتظامیہ سیاسی جماعتوں کے اہم مجرمان و ملزمان سمیت دیگر بااثر قیدیوں کی جگہ ان کے ہم ناموں کو سرکاری مہمان بنالیتی ہے۔ اس طرح اصل مجرمان انتہائی آرام و سکون سے اپنے گھروں، اوطاقوں اور بیٹھکوں میں رہتے ہوئے اپنی قانونی سزائیں پوری… Continue 23reading پاکستان کی بڑی جیل میں ’’کرائے کے قیدی‘‘ دستیاب،بااثر افراد کس طرح آزادی کی زندگی گزار رہے ہیں؟ چونکادینے والے انکشافات