اب موٹر وے پر کالے شیشوں والی گاڑیاں نہیں چل سکیں گی، پابندی عائد کر دی گئی
فیصل آباد/مکوآنہ (این این آئی)موٹر وے پر کالے شیشے والی گاڑیوں کے چلنے پر پابندی عائد کر دی گئی، اب کالے شیشے والی گاڑیاں موٹر وے پر نہیں چل سکیں گی۔ترجمان موٹر وے کے مطابق ایس ایس پی موٹر وے سید حشمت کمال کی جانب سے کہا گیا کہ ایم تھری پر کالے شیشے والی… Continue 23reading اب موٹر وے پر کالے شیشوں والی گاڑیاں نہیں چل سکیں گی، پابندی عائد کر دی گئی